
فریز لینڈ کیمپینا: غذائیت سے بھرپور کمپنی
ہم فریز لینڈ کمپینا اینگرو پاکستان ایک ایسا ادارہ ہیں، جو ہاکستان کو گراس ٹو گلاس تک غذائیت فراہم کرتا ہے
100.2 ارب
٢٠٢٣ میں آمدن
6.1 ارب
٢٠٢٣ میں آپریٹنگ منافع
1.5 ارب
٢٠٢٣ میں منافع
2022 میں ہمارے مالیاتی نتائج
سال 2022 میں کمپنی کو ریکارڈ آمدن اور آپریٹنگ منافع حاصل ہوا۔ اسی کے باعث مصنوعات اور مختلف شعبوں کو دور جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے سے ہمارے کام اور آپریشنل کارکردگی میں بہتری آئی، پائیداری کو مربوط کرنے اور انسانی سرمائے کو مضبوط بنانے تک، ہم نے گزشتہ سال متعدد سمتوں میں احتیاط سے ترقی کے سفر کو جاری رکھا۔
ہماری قیادت کے بارے میں جانیں
کمپنی اپنے حوالے سے شکایات سے کس طرح نمٹتی ہے
اگر ہماری جانب سے آپ کی شکایت کا مناسب طریقے سے ازالہ نہیں کیا گیا ہو، تو آپ سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے پاس شکایت درج کراسکتے ہیں۔ تاہم یہ بات ذہن نشین کرلیں کہ ایس ای سی پی صرف اُن شکایات پر غور کرتا ہے جن کے ازالے کے لیے پہلے کمپنی کو براہ راست درخواست دی گئی ہو اور کمپنی اس کا ازالہ کرنے میں ناکام رہی ہو۔ مزید وہ شکایات جو ایس ای سی پی کے ریگولیٹری دائرہ کار/ اہلیت سے متعلق نہیں ہو، ایس ای سی پی پی اس پر غور نہیں کرتا۔
اِدھر جائیے
Last modified on: 03/04/2024 01:44