اگر آپ شیئر ہولڈر ہیں تو آپ مزید جانکاری کے لئے ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
ای میل: shareholders.pk@frieslandcampina.com
(ext: 1-9) +92 213 529 6000 : فون
+92 213 529 5961-2 : فیکس
ڈاک: فریز لینڈ کیمپینا اینگروپاکستانلمیٹڈ، پانچویں منزل، دی ہاربر فرنٹ بلڈنگ نمبر3 – HC-3، میرین ڈرائیو،بلاک 4،کلفٹن، کراچی، پاکستان

گر آپ سرمایہ کاری سے متعلق مزید سوالات پوچھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں
ای میل: investorRelations.PK@frieslandcampina.com
(ext: 1-9) +92 213 529 6000 :فون
+92 213 529 5961-2 : فیکس
ڈاک: فریز لینڈ کیمپینا اینگروپاکستانلمیٹڈ، پانچویں منزل، دی ہاربر فرنٹ بلڈنگ نمبر3 – HC-3، میرین ڈرائیو،بلاک 4،کلفٹن، کراچی، پاکستان

سرمایہ کاروں کی شکایات

اعلان: اگر آ پ کی شکا یت کا ہماری طر ف سے صحیح ازالہ نہیں کیا گیا ہے تو،آ پ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان ("ایس ای سی پی") پر اپنی شکا یت در ج کروا سکتے ہیں۔تا ہم، برائے مہر بانی اس بات کو مد نظر ر کھیں کہ ایس ای سی پی صرف ان ہی شکا یا ت کو اہمیت د ے گا جس کے لیے کمپنی کوبراہ راست ازالہ کر نے کی درخواست د ی گئی تھی اور کمپنی اس کو حل کر نے میں ناکام ر ہی۔ مزید یہ کہ، ایسی شکایات جو ایس ای سی پی کے ر یگو لیٹر ی ڈومین /صلاحیت سے متعلق نہ ہو ایس ای سی پی کے ذریعے اس کا ازالہ نہیں کیا جا ئے گا۔

Last modified on: 03/04/2024 02:32