
ایک توانائی پرور ادارہ
سکھر اور ساہیوال میں دو پیداواری سہولیات کے ساتھ، نارا میں ایک ڈیری فارم، ایک مضبوط نیٹ ورک جس میں 1,300+ دودھ جمع کرنے کے مراکز شامل ہیں، اور ملک گیر ریٹیل فٹ پرنٹ جو لاکھوں صارفین کو روزانہ خدمات فراہم کرتا ہے، فریزلینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان اور اس کی آنے والی نسلوں کی پرورش کے لیے پرعزم ہے۔
ہمارے شراکت دار
فطرت سے ہم آہنگ!
ہم بنا کسی تفریق کے ہر قسم کے باصلاحیت افراد کی قدر کرتے ہیں جو ایک بڑی سوچ رکھتے ہیں۔ فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ میں، آپ اپنے کیرئیر کے خود ہی ضامن ہیں اور اس کے مطابق ہی امور انجام دیتے ہیں۔ ہمیں آپ پر یقین ہے کہ آپ اپنے امور کی انجام دہی لگن کے ساتھ کریں گے اور ساری دنیا اس سے متاثر کریں گے۔ فریز لینڈ کیمپینا میں کام کرنے کا مطلب ہے کہ آپ ایک نئی اور بہتر دنیا میں قدم رکھنے جا رہے ہیں۔
اِدھر جائیے
Last modified on: 03/04/2024 03:22